ڈس کلیمر: اگر آپ کی شکایت کاہماری جانب سے درست طریقے سے تصفیہ نہیں کیا گیا ہے تو آپ اپنی شکایت سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے پاس درج کراسکتے ہیں۔تاہم یہ نوٹ فرمالیں کہ ایس ای سی پی صرف ان شکایات پر غور کرے گا، جسے سب سے پہلے براہ راست کمپنی کو ازالے کے لیے بھیجا گیا ہوگا اور کمپنی اس کا تصفیہ کرنے میں ناکام رہی ہوگی۔مزید یہ کہ ایسی شکایات جو ایس ای سی پی کے دائرہ کار /اختیار میں نہیں آتی، ان شکایات پر ایس ای سی پی غور نہیں کرے گا۔


