عمرہ سیونگ پلان

عمرہ سوینگ پلان میں سفر عمرہ کی روحانی و معاشی اہمیت کا ادراک رکھتے ہوئے ففتھ پلر فیملی تکافل ایک ایسا پلان پیش کرتا ہے جس کی بدولت یہ سفر نہ صرف امن سے طے ہوتا ہے بلکہ روحانی راحت و سکون بھی میسر ہوتا ہے۔

منظم بچت

ہمارے پلان میں ایک مخصوص وقت تک باقاعدہ زرتعاون کی ادائیگی کرکے عمرہ کے سفر کی تیاری کی جاتی ہے  اور عمرہ کے اخراجات کا انتظام آسان ہوجاتا ہے۔

سفری انتظامات

ہم آپ کی سفری ضروریات کا خیال رکھتے ہیں، جس کی بدولت آپ کی پوری توجہ صرف روحانی  ذمہ داری کی تکمیل پر مرکوز رہتی ہے۔

رہائش

ہم پہلے سے منظم کردہ رہائش فراہم کرتے ہیں، جس سے عین عمرہ کے سیزن میں بھی باسہولت رہائش کا انتظام ہوجاتا ہے۔

سکون اور دل جمعی

آپ کے پہلے سے طے شدہ سفری اور مالی انتظام  کی بدولت، ہمارے پلان کے ذریعے آپ پوری دل جمعی اور سکون کے ساتھ اپنے روحانی سفر پر توجہ دے سکتے ہیں۔

ففتھ پلر فیملی تکافل کے عمرہ پلان کے ساتھ بغیر کسی پریشانی کے عمرہ کے سفر کا آغاز کیجیے۔  سکون اور اطمینان کے تجربہ کے ساتھ اپنے روحانی سفر پر توجہ مرکوز رکھیں اور اس بات کا یقین رکھیں کہ آپ کی نجی ضروریات محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

Bank-Islami-Edited

ففتھ پلر فیملی تکافل عمرہ سیونگز پلان

ہت سے مسلمان عمرے جیسے مقدس سفر کا خواب دیھتے ہیں۔ ففتھ پلر فیملی تکافل لمیٹڈ میں ہم اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ یہ سفر کتنا اہم ہے اور اس سفر کو اختیار کرنا کس قدر مہنگا بھی ہوسکتا ہے۔ اسی لیے ہم پوری لگن کے ساتھ عمرے جیسے مقدس سفر کو آپ کی پہنچ کے اندر اور قابل رسائی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ہم جانتے ہیں کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جیسے متبرک شہروں کی زیارت پر جانا صرف روحانی ہی نہیں بلکہ مالی عزم و ارادے پر بھی منحصر ہے۔ آپ کے عمرے کے تجربے کو باسہولت اور کسی بھی پریشانی سے آزاد رکھنے کے لئے، ہم نے آپ کی ضرورتوں کی خاطر تمام تر خدمات کے ساتھ ایک جامع حل تشکیل دے دیا ہے۔
اس سفر کے ذریعے، آپ کو پیسوں کی بچت میں مدد یا کسی قسم کی رہنمائی درکار ہو، ہم یہاں اس روحانی کاوش میں بھی آپ کے بااعتماد شریک کار ہوں گے۔

5th

ففتھ پلر فیملی تکافل سفر آسان عمرہ سیونگز پلان

عمرہ کا مقدس سفر کرنا لاکھوں مسلمانوں کا ایک خواب ہے۔ ففتھ پلر فیملی تکافل لمیٹڈ میں، ہم اس روحانی سفر کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اور اسے تمام مسلمانوں کی لئے قابل رسائی اور کم خرچ بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

ہم سمجھتے ہیں کہ مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کا سفر نہ صرف ایک روحانی دعوت ہے بلکہ ایک مالی عزم بھی ہے۔ کسی بھی دشواری کے بغیر عمرے کے تجربہ کو یقینی بنانے کیلئے، ہم نے ایک جامع حل ترتیب دیا ہے جس میں اسٹرکچرڈ سیونگز اور خدمات کا ایک مکمل مرتب نظام شامل ہے۔

ایک مخصوص سیونگز پلان بنانے سے لے کر پورے سفر میں آپ کی رہنمائی کے ذریعے آپ کے قابل اعتماد شریک کار بننا ہی ہمارا عزم ہے۔.

معلومات: