حاضر حج سیونگ پلان

بہت سے مسلمانوں کو حج کے مقدس سفر پر جانے کے لیے مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، انہیں مالی مشکلات سے نبرد آزما ہونے کے لیے ’’ففتھ پلرتکافل حاضر حج سیونگ پلان‘‘ مرتب کیا گیا ہے۔ یہ پلان ظاہرکرتا ہے کہ ادائیگی حج کے اخراجات تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں، جس کی وجہ سے کئی افراد اس مقدس فریضے کی ادائیگی سے ہمت ہار بیٹھے ہیں۔ یہ حج بچت پلان ایک منظم اور طویل المیعاد بچت کے اصولوں پربنایا گیا ہے۔ اس پلان میں شامل ہونے والے افراد ایک مختصر دورانیے میں حج کے لیے ضروری رقم اکٹھی کرنے کے بجائے، باقاعدہ طور پر ایک مخصوص رقم لمبی مدت تک جمع کرواسکتے ہیں۔ یہ پلان تکافل کے اصولوں کے تحت کام کرتا ہے، اس نظام میں شرکاء تکافل ایک پول میں رقم جمع کرواتے ہیں، تاکہ ضرورت اور نقصان کے وقت اس پول سے ایک دوسرے کو مدد فراہم کی جا سکے۔ تکافل اسلامی اور شرعی اصولوں پر مبنی ہے جو اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ شرعی حدود میں رہ کر فضول خرچی سے بچتے ہوئے پیسہ، وقت اور کوشش کو کام میں لایا جاسکے۔ کئی مسلمانوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے مالی معاملات ان کے عقیدے کے مطابق ہوں، تکافل اسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ ’’تکافل حاضر حج سیونگ پلان ‘‘ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ حج صرف ایک روحانی سفر ہی نہیں ،بلکہ ایک مالی ذمہ داری والا فیصلہ بھی ہے۔ اس پلان کے ذریعے آپ قابلِ برداشت اور منظم انداز سے اس سفر کے لیے بچت کرسکتے ہیں، جس سے حج کی تیاری میں آنے والا مالی دباؤ بھی کم ہوجاتا ہے۔

Bank Alfalah Logo

ففتھ پلر فیملی تکافل بلاوا حج سیونگز پلان

ففتھ پلر فیملی تکافل کا بلاوا حج سیونگز پلان ایک منفرد پلان ہے، جو حرم کے مقدس سفر کے لیے بچت کرنے میں معاون بنتا ہے۔ یہ ایک طویل المیعاد یونٹ لنکڈ پلان ہے، جس میں تحفظ کی خصوصیت بھی شامل ہے۔ اس پلان کے ذریعے آپ حج کی ضرورت کے لیے اپنی مالی حالت کو دیکھتے ہوئے باقاعدہ زرتعاون ادا کرتے ہیں، یہ پلان ایک مکمل اور مرتب نظام بھی پیش کرتا ہے، جس کے ذریعے آپ کو حج کے لیے بچت کے آغاز سے لے کر حج کی مکمل ادائیگی اور گھر واپسی تک کی تمام خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ پلان ففتھ پلر فیملی تکافل کمپنی کی طرف سے پیش کیا جارہا ہے اور بینک الفلاح صرف اس پلان کے ڈسٹریبیوٹر کے طور پر کام کر رہا ہے۔

 

Bank-Islami-Edited

ففتھ پلر فیملی تکافل حج سیونگز پلان

حج – اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک، واحد مقدس فریضہ ہے جو مسلمان پر اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار کچھ شرائط کے ساتھ فرض ہے۔ ہر مسلمان، مرد اور عورت، اس فریضہء حج کی خواہش رکھتا ہے۔ لیکن حج کرنا ہم میں سے بہت لوگوں کے لئے دن بہ دن مہنگا اور مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

    حج سیونگز پلان پیش کرتا ہے:

  • حج کرنے کے لئے بچت
  • مفید تکافل کوریج
  • مہنگائی سے محفوظ باکفیات بچت

 

5th

ففتھ پلر فیملی تکافل فریضہ حج سیونگز پلان

حج کا مقدس سفر کرنا دنیا بھر کے لاکھوں مسلمانوں کا ایک خواب ہے۔ ففتھ پلر فیملی تکافل لمیٹڈمیں، ہم اس روحانی سفر کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اور اسے تمام مسلمانوں کے لیے قابل رسائی اور کم خرچ بنانے کے لیے پُر عزم ہیں۔

ہم سمجھتے ہیں کہ مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کا سفر نہ صرف ایک روحانی دعوت ہے بلکہ ایک مالی عزم بھی ہے۔ کسی بھی دشواری کے بغیر حج کے تجربے کو یقینی بنانے کے لیے، ہم نے ایک جامع حل ترتیب دیا ہے جس میں اسٹرکچرڈ سیونگز اور خدمات کی ایک مکمل مرتب نظام شامل ہے۔

ایک مخصوص سیونگز پلان بنانے سے لے کر پورے سفر میں آپ کی رہنمائی کے ذریعے آپ کے قابلِ اعتماد شریکِ کار بننا ہی ہمارا عزم ہے ۔۔

معلومات: