ففتھ پلر فیملی تکافل لمیٹڈ نے مؤرخہ 15 جولائی، 2023 کو لاہور میں منعقد ہونے والی تیسری قومی ڈیجیٹل ہیلتھ کانفرنس کو اسپانسر کیا۔ اس کانفرنس نے پاکستان میں ہیلتھ کیئر سیکٹر کو نئے خطوط پر استوار کرنے اور اس میں جدت لانے کی اہمیت پر زور دیا، جس کی بدولت یہ کانفرنس اپنے شعبہ کے ماہرین، اسٹیک ہولڈرز اور ہیلتھ کیئر کو مقصد بنانے والے افراد کے لیے بہت مفید ثابت ہوئی اور صحت مند مستقبل کی نئی راہیں کھلیں۔

Leave a comment