Product Launch in Multan
Product Launch in Multan
Product Launch in Multan
Product Launch in Multan

ملک بھر میں پراڈکٹ لانچنگ کے سلسلے میں، ففتھ پلر فیملی تکافل نے بینک الفلاح لمیٹڈکی ملتان اور گرد و نواح کی ٹیموں کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔
ہماری جدید پراڈکٹ کو سامعین کی جانب سے خوب پذیرائی ملی، کیونکہ ہماری پراڈکٹس بینک الفلاح کی مسلسل آگے بڑھتے رہنے کی سوچ سے مطابقت رکھتی ہے۔

Leave a comment