Product Launch in Peshawar
Product Launch in Peshawar
Product Launch in Peshawar
Product Launch in Peshawar
Product Launch in Peshawar

پشاور میں بینک الفلاح کی ٹیم کے ساتھ ایک یاد گار تقریب!
اس تقریب نے تمام شرکاء پر انتہائی گہرے اور ان منٹ نقوش چھوڑے۔ بہترین پریزنٹیشن سے لے کر بصیرت انگیز گفتگو تک، اس تقریب کا ہر پہلو ففتھ پلر فیملی تکافل اور بینک الفلاح کے درمیان باہمی اتحاد کا منہ بولتا ثبوت تھا۔

Leave a comment