Product Launch in Islamabad
Product Launch in Islamabad
Product Launch in Islamabad
Product Launch in Islamabad
Product Launch in Islamabad

ففتھ پلر فیملی تکافل اور بینک الفلاح کی علاقائی ٹیمیں ایک ناقابل فراموش پراڈکٹ لانچ کے لیے سرینا ہوٹل اسلام آباد میں جمع ہوئے، جو اس شہر اور اس کے رہائشیوں کی منفرد ثقافت کا علمبردار ہے۔ اس تقریب کے ذریعے اسلام آباد کے معاشرے کے حسن کو سراہا گیا، جو تنوع، گرمجوشی اور لچک سے بھرپور ہے۔
ففتھ پلر کا مقصد بلاوا حج سیونگز پلان اور اس کے تکافل فوائد کو چہار سو پھیلانا ہے اور اس مقصد کو جدت اور روایت کے حسین امتزاج والے دو شہروں یعنی اسلام آباد اور راولپنڈی کی عوام میں خوب پذیرائی ملی۔

Leave a comment