ففتھ پلر فیملی تکافل میں ملازمین کی تربیت اور پیشہ ورانہ ترقی ہمیشہ اولین ترجیحات میں شامل رہی ہے۔
ایس ای سی پی کے ضوابط کے مطابق حال ہی میں ’’احترام پر مبنی ورک پلیس کا قیام‘‘ کے عنوان سے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
اس نشست میں دفتر میں درپیش ممکنہ مسائل کو سمجھنے، اُن سے مؤثر انداز میں نمٹنے، اور مناسب ردِعمل دینے پر روشنی ڈالی گئی، یہ سیشن احترام پر مبنی ماحول کو فروغ دینے سے متعلق ہمارے عزم کا اظہار کرتا ہے۔
ہم آگہی، ہمدردی اور ذمہ داری کے اصولوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے، مشترکہ ترقی کے سفر پر گامزن ہیں۔

Leave a comment