مالیاتی آگاہی سیشن

ففتھ پلر فیملی تکافل کی ٹیم نے اپنے ملازمین کی مالی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ایک پروگرام کا آغاز کیا۔ اس سیشن کی قیادت سید سلمان حسین نقوی نے کی، اس پروگرام کا مقصد بچت، بجٹنگ، اور سرمایہ کاری کے لیے درست طریقوں کا استعمال سکھانا تھا۔ اس طرح کے پروگرام مسلسل جاری رہیں گے کیونکہ ادارہ باقاعدگی سے سرمایہ کاری کے مشاورتی نوٹس جاری کرتا ہے تاکہ ملازمین کو صحیح انداز میں سرمایہ کاری کرنے کی رہنمائی مل سکے۔

Leave a comment