محمد بشیر فاروقی صاحب (چیئرمین سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ) نے ہیڈ آفس کراچی کا دورہ کیا اور کمپنی مینیجمنٹ  کے ساتھ تکافل پراڈکٹ کی آگاہی سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

Leave a comment