مالیاتی انڈسٹری میں ایک نئے عہد کے آغاز اور منی لانڈرنگ کے خلاف انقلاب برپا کردینے والے حل کے بعد،Zeal اینٹی منی لانڈرنگ اب Zeal فیملی تکافل پلیٹ فارم کے ساتھ مکمل طور پر ہم آہنگ ہے۔۔
اس سے پہلے Zeal نے فیملی تکافل بزنس کے لیے مکمل حل فراہم کرتے ہوئے اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور تمام امور کا حامل ویب پورٹل تیار کیا تھا۔
یہ پلیٹ فارم انفرادی تکافل، گروپ تکافل، گروپ ہیلتھ، ایجنسی؍ڈسٹریبیوشن چینل مینیجمنٹ کے ساتھ ساتھ زرتعاون کی اکاؤنٹنگ اور عمومی لیجر سسٹم کا مکمل نظام بھی فراہم کرتا ہے۔
Zeal ای آر پی میں HRمینیجمنٹ سسٹم، پے رول، بھرتی کا عمل، ملازمین کو اپنے ساتھ شامل کرنا، ملازمین کی اپنی خدمت آپ اور پرفارمنس مینیجمنٹ سمیت اور بھی کئی چیزیں شامل ہیں۔

