ففتھ پلر فیملی تکافل کا تعارف
ففتھ پلر فیملی تکافل، پاکستان کے شعبۂ تکافل میں ایک نیا
اور منفرد نام ہے،جسے کویت اور پاکستان کے مایہ ناز
کاروباری اداروں کا تعاون حاصل ہے۔
مشن اور وژن

مرتب نظام
ففتھ پلر فیملی تکافل لمیٹڈ، ایک مکمل اور مرتب شدہ نظام پیش کرتی ہے اور حج کی تیاری کے لیے بچت کے آغاز سے لے کر، حج کی ادائیگی اور گھر واپسی تک ہر ایک قدم پر آپ کو سہولیات فراہم کرتی ہے۔

ہمارا مشن
پاکستان میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے اسلام کے پانچویں رکن یعنی حج کی ادائیگی کے لیے منظم تکافل بچت اور تحفظ کا حل فراہم کرنا۔

ہمارا وژن
شریعت سے ہم آہنگ جدید تکافل پراڈکٹس کے ذریعے اپنے کلائنٹس کو معاشی طور پر اس طرح مضبوط کرنا کہ وہ اپنی زندگی کے اہم مقاصد کو حاصل کرنے کے قابل ہوجائیں۔
ففتھ پلر کے مکمل مرتب نظام کی تفصیل

ہماری حالیہ خبریں
کراچی: دنیا کے پہلے اسلامی بینک ’’دبئی اسلامک بینک‘‘ اور پاکستان…

